۱-کُرِنتِھیوں 28:11-29
۱-کُرِنتِھیوں 28:11-29 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
ہر شخص اپنے آپ کو پرکھ کر ہی اِس روٹی میں سے کھائے اور پیالے میں سے پیئے۔ جو روٹی کھاتے اور پیالہ پیتے وقت خداوند کے بدن کا احترام نہیں کرتا وہ اپنے آپ پر اللہ کی عدالت لاتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 11۱-کُرِنتِھیوں 28:11-29 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
چنانچہ اِس روٹی میں سے کھانے اَور اِس پیالہ میں سے پینے سے پہلے ہر شخص کو چاہئے کہ وہ اَپنے آپ کو جانچ لے۔ کیونکہ جو اِس روٹی میں سے کھاتے وقت اَور اِس پیالہ میں سے پیتے وقت المسیؔح کے بَدن کو نہیں پہچانتا وہ اِس کھانے اَور پینے کے باوُجُود خُدا کی عدالت کے دِن سزا پایٔےگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 11