۱-کُرِنتِھیوں 4:2-5
۱-کُرِنتِھیوں 4:2-5 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور میری تقرِیر اور میری مُنادی میں حِکمت کی لُبھانے والی باتیں نہ تِھیں بلکہ وہ رُوح اور قُدرت سے ثابِت ہوتی تھی۔ تاکہ تُمہارا اِیمان اِنسان کی حِکمت پر نہیں بلکہ خُدا کی قُدرت پر مَوقُوف ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 2۱-کُرِنتِھیوں 4:2-5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میرا پیغام اَور میری مُنادی دونوں دانائی کے پُر اثر الفاظ سے خالی تھے لیکن اُن سے پاک رُوح کی قُوّت ثابت ہوتی تھی۔ تاکہ تمہارا ایمان اِنسانی حِکمت پر نہیں بَلکہ خُدا کی قُدرت پر مَبنی ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 2۱-کُرِنتِھیوں 4:2-5 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اور گفتگو اور منادی کرتے ہوئے مَیں نے دنیاوی حکمت کے بڑے زوردار الفاظ کی معرفت آپ کو قائل کرنے کی کوشش نہ کی، بلکہ روح القدس اور اللہ کی قدرت نے میری باتوں کی تصدیق کی، تاکہ آپ کا ایمان انسانی حکمت پر مبنی نہ ہو بلکہ اللہ کی قدرت پر۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 2