۱-کُرِنتِھیوں 1:8-2
۱-کُرِنتِھیوں 1:8-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُن قُربانیوں کے بارے میں جو بُتوں کو پیش کی جاتی ہیں: میرا کہنا یہ ہے کہ ”ہم سَب علم رکھتے ہیں۔“ علم غُرور پیدا کرتا ہے لیکن مَحَبّت ترقّی بَخشتی ہے۔ اگر کویٔی یہ خیال کرتا ہے کہ وہ کچھ جانتا ہے تو جَیسا جاننا چاہیے وَیسا اَب تک نہیں جانتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 8۱-کُرِنتِھیوں 1:8-2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اب مَیں بُتوں کی قربانی کے بارے میں بات کرتا ہوں۔ ہم جانتے ہیں کہ ہم سب صاحبِ علم ہیں۔ علم انسان کے پھولنے کا باعث بنتا ہے جبکہ محبت اُس کی تعمیر کرتی ہے۔ جو سمجھتا ہے کہ اُس نے کچھ جان لیا ہے اُس نے اب تک اُس طرح نہیں جانا جس طرح اُس کو جاننا چاہئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 8