۱-سلاطِین 21:22 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 21:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

آخِرکار، ایک خاص رُوح سامنے آئی اَور یَاہوِہ کے حُضُور کھڑی ہوئی اَور کہنے لگی، ’مَیں اُسے ورغلاؤں گی۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 22 UCV

۱-سلاطِین 21:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

آخرکار ایک روح رب کے سامنے کھڑی ہوئی اور کہنے لگی، ’مَیں اُسے اُکساؤں گی۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 22 URDGVU

۱-سلاطِین 21:22 URD (کِتابِ مُقادّس)

لیکن ایک رُوح نِکل کر خُداوند کے سامنے کھڑی ہُوئی اور کہا مَیں اُسے بہکاؤُں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 22 URD