۱-پطرس 11:4
۱-پطرس 11:4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اگر کوئی بولے تو اللہ کے سے الفاظ کے ساتھ بولے۔ اگر کوئی خدمت کرے تو اُس طاقت کے ذریعے جو اللہ اُسے مہیا کرتا ہے، کیونکہ اِس طرح ہی اللہ کو عیسیٰ مسیح کے وسیلے سے جلال دیا جائے گا۔ ازل سے ابد تک جلال اور قدرت اُسی کی ہو! آمین۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-پطرس 4۱-پطرس 11:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اگر کویٔی کچھ بَیان کرے تو اِس طرح کرے گویا خُداوؔند کا کلام پیش کر رہا ہے۔ اگر کویٔی خدمت کرے تو وہ خُدا سے قُوّت پا کر اُسے اَنجام دے تاکہ سَب باتوں میں حُضُور عیسیٰ المسیؔح کے وسیلہ سے خُدا کا جلال ظاہر ہو۔ خُدا کا جلال اَور اُن کی سلطنت ابدُالآباد تک ہوتی رہے۔ آمین۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-پطرس 4