۱-تِھسّلُنیکیوں 13:2
۱-تِھسّلُنیکیوں 13:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِس لیٔے ہم ہمیشہ خُدا کا شُکر کرتے ہیں کہ جَب تُم نے ہماری زبانی خُدا کے پیغام کو سُنا تو اُسے آدمیوں کا کلام نہیں بَلکہ خُدا کا کلام سمجھ کر قبُول کیا، جَیسا کہ وہ حقیقت میں ہے، اَور وہ تُم میں جو ایمان لایٔے ہو، تاثیر بھی کر رہا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تِھسّلُنیکیوں 2۱-تِھسّلُنیکیوں 13:2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
ایک اَور وجہ ہے کہ ہم ہر وقت خدا کا شکر کرتے ہیں۔ جب ہم نے آپ تک اللہ کا پیغام پہنچایا تو آپ نے اُسے سن کر یوں قبول کیا جیسا یہ حقیقت میں ہے یعنی اللہ کا کلام جو انسانوں کی طرف سے نہیں ہے اور جو آپ ایمان داروں میں کام کر رہا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تِھسّلُنیکیوں 2۱-تِھسّلُنیکیوں 13:2 کِتابِ مُقادّس (URD)
اِس واسطے ہم بھی بِلاناغہ خُدا کا شُکر کرتے ہیں کہ جب خُدا کا پَیغام ہماری معرفت تُمہارے پاس پُہنچا تو تُم نے اُسے آدمِیوں کا کلام سمجھ کر نہیں بلکہ (جَیسا حقِیقت میں ہے) خُدا کا کلام جان کر قبُول کِیا اور وہ تُم میں جو اِیمان لائے ہو تاثِیر بھی کر رہا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تِھسّلُنیکیوں 2