۱-تیمُتھیُس 16:1
۱-تیمُتھیُس 16:1 کِتابِ مُقادّس (URD)
لیکن مُجھ پر رَحم اِس لِئے ہُؤا کہ یِسُوعؔ مسِیح مُجھ بڑے گُنہگار میں اپنا کمال تحمُّل ظاہِر کرے تاکہ جو لوگ ہمیشہ کی زِندگی کے لِئے اُس پر اِیمان لائیں گے اُن کے لِئے مَیں نمُونہ بنُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تیمُتھیُس 1۱-تیمُتھیُس 16:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن مُجھ پر اِس لیٔے مہربانی ہویٔی کہ المسیؔح عیسیٰ مُجھ جَیسے بَڑے گنہگار کے ساتھ تحمُّل سے پیش آئیں تاکہ میں اُن کے لیٔے نمونہ بَن سکوں جو المسیؔح پر ایمان لاکر اَبدی زندگی پائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تیمُتھیُس 1۱-تیمُتھیُس 16:1 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
لیکن یہی وجہ ہے کہ اللہ نے مجھ پر رحم کیا۔ کیونکہ وہ چاہتا تھا کہ مسیح عیسیٰ مجھ میں جو اوّل گناہ گار ہوں اپنا وسیع صبر ظاہر کرے اور مَیں یوں اُن کے لئے نمونہ بن جاؤں جو اُس پر ایمان لا کر ابدی زندگی پانے والے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تیمُتھیُس 1