۱-تیمُتھیُس 17:6
۱-تیمُتھیُس 17:6 کِتابِ مُقادّس (URD)
اِس مَوجُودہ جہان کے دَولت مَندوں کو حُکم دے کہ مغرُور نہ ہوں اور ناپائیدار دَولت پر نہیں بلکہ خُدا پر اُمّید رکھّیں جو ہمیں لُطف اُٹھانے کے لِئے سب چِیزیں اِفراط سے دیتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تیمُتھیُس 6۱-تیمُتھیُس 17:6 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِس مَوجُودہ جہان کے دولتمندوں کو حُکم دے کہ وہ مغروُر نہ ہوں، اَور ناپائیدار دولت پر نہیں بَلکہ خُدا پر اُمّید رکھیں، جو ہمیں سَب چیزیں فیّاضی سے مُہیّا کرتا ہے تاکہ ہم مزہ سے زندگی گُزاریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تیمُتھیُس 6۱-تیمُتھیُس 17:6 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
جو موجودہ دنیا میں امیر ہیں اُنہیں سمجھائیں کہ وہ مغرور نہ ہوں، نہ دولت جیسی غیریقینی چیز پر اُمید رکھیں۔ اِس کی بجائے وہ اللہ پر اُمید رکھیں جو ہمیں فیاضی سے سب کچھ مہیا کرتا ہے تاکہ ہم اُس سے لطف اندوز ہو جائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تیمُتھیُس 6