۲-کُرِنتِھیوں 21:1-22
۲-کُرِنتِھیوں 21:1-22 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اور اللہ خود ہمیں اور آپ کو مسیح میں مضبوط کر دیتا ہے۔ اُسی نے ہمیں مسح کر کے مخصوص کیا ہے۔ اُسی نے ہم پر اپنی مُہر لگا کر ظاہر کیا ہے کہ ہم اُس کی ملکیت ہیں اور اُسی نے ہمیں روح القدس دے کر اپنے وعدوں کا بیعانہ ادا کیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 1۲-کُرِنتِھیوں 21:1-22 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
خُدا ہی ہے جو ہمیں اَور تُمہیں المسیؔح میں قائِم کرتا ہے۔ خُدا نے ہی ہمیں مَسح کیا ہے، خُدا نے ہی ہم پر اَپنی مُہر بھی لگا دی ہے، اَور پاک رُوح ہمارے دلوں میں ڈال کر، گویا آنے والی برکتوں کا بیَعانہ اَدا کر دیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 1