۲-کُرِنتِھیوں 6:1
۲-کُرِنتِھیوں 6:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اگر ہم مُصیبت اُٹھاتے ہیں، تو تمہاری تسلّی اَور نَجات کے لیٔے اُٹھاتے ہیں؛ اَور اگر تسلّی پاتے ہیں، تو وہ بھی تمہاری تسلّی کے واسطے، اُس تسلّی کا اثر یہ ہوگا کہ تُم بھی اُن مُصیبتوں کو صبر کے ساتھ برداشت کر سکوگے جنہیں ہم برداشت کرتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 1۲-کُرِنتِھیوں 6:1 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
جب ہم مصیبتوں سے دوچار ہوتے ہیں تو یہ بات آپ کی تسلی اور نجات کا باعث بنتی ہے۔ جب ہماری تسلی ہوتی ہے تو یہ آپ کی بھی تسلی کا باعث بنتی ہے۔ یوں آپ بھی صبر سے وہ کچھ برداشت کرنے کے قابل بن جاتے ہیں جو ہم برداشت کر رہے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 1