۲-کُرِنتِھیوں 14:11-15
۲-کُرِنتِھیوں 14:11-15 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اور کیا عجب، کیونکہ ابلیس بھی نور کے فرشتے کا روپ دھار کر گھومتا پھرتا ہے۔ تو پھر یہ بڑی بات نہیں کہ اُس کے چیلے راست بازی کے خادم کا روپ دھار کر گھومتے پھرتے ہیں۔ اُن کا انجام اُن کے اعمال کے مطابق ہی ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 11۲-کُرِنتِھیوں 14:11-15 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور کُچھ عجب نہیں کیونکہ شَیطان بھی اپنے آپ کو نُورانی فرِشتہ کا ہم شکل بنا لیتا ہے۔ پس اگر اُس کے خادِم بھی راست بازی کے خادِموں کے ہم شکل بن جائیں تو کُچھ بڑی بات نہیں لیکن اُن کا انجام اُن کے کاموں کے مَوافِق ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 11۲-کُرِنتِھیوں 14:11-15 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور یہ کویٔی عجِیب بات نہیں کیونکہ شیطان بھی اَپنا حُلیہ بدل لیتا ہے تاکہ نُور کا فرشتہ دکھائی دے۔ چنانچہ اگر شیطان کے خادِم بھی اَپنا حُلیہ بدل کر خُود کو راستبازی کے خادِموں کی طرح ظاہر کریں، تو یہ بڑی بات نہیں، لیکن اَیسے لوگ اَپنے کیٔے کی سزا پا کر رہیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 11