۲-کُرِنتِھیوں 19:12
۲-کُرِنتِھیوں 19:12 کِتابِ مُقادّس (URD)
تُم ابھی تک یِہی سمجھتے ہو گے کہ ہم تُمہارے سامنے عُذر کر رہے ہیں۔ ہم تو خُدا کو حاضِر جان کر مسِیح میں بولتے ہیں اور اَے پیارو! یہ سب کُچھ تُمہاری ترقّی کے لِئے ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 12۲-کُرِنتِھیوں 19:12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیاتُم ابھی تک یہی سمجھتے ہو کہ ہم اَپنی صفائی پیش کر رہے ہیں؟ ہم تو خُدا کو حاضِر ناظرجان کر المسیؔح میں بولتے ہیں؛ عزیزو! اَور یہ سَب کچھ، تمہاری ترقّی کے لیٔے ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 12۲-کُرِنتِھیوں 19:12 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
آپ کافی دیر سے سوچ رہے ہوں گے کہ ہم آپ کے سامنے اپنا دفاع کر رہے ہیں۔ لیکن ایسا نہیں ہے بلکہ ہم مسیح میں ہوتے ہوئے اللہ کے حضور ہی یہ کچھ بیان کر رہے ہیں۔ اور میرے عزیزو، جو کچھ بھی ہم کرتے ہیں ہم آپ کی تعمیر کرنے کے لئے کرتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 12