۲-کُرِنتِھیوں 6:5-7
۲-کُرِنتِھیوں 6:5-7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پس ہم ہمیشہ مطمئن رہتے ہیں اَور جانتے ہیں کہ جَب تک ہم جِسم کے گھر میں ہیں، خُداوؔند کے گھر سے دُور ہیں۔ کیونکہ ہم ایمان کے سہارے زندگی گزارتے ہیں، نہ کہ آنکھوں دیکھے پر۔