۲-سلاطِین 2:12 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 2:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یُوآشؔ نے تاعمر جَب تک یہویادعؔ کاہِنؔ اُسے تعلیم و ہدایت دیتا رہا وُہی کام کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں دُرست تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 12 UCV۲-سلاطِین 2:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب تک یہویدع اُس کی راہنمائی کرتا تھا یوآس وہ کچھ کرتا رہا جو رب کو پسند تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 12 URDGVU۲-سلاطِین 2:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور یہُوآؔس نے اِس تمام عرصہ میں جب تک یہویدؔع کاہِن اُس کی تعلِیم و تربِیّت کرتا رہا وُہی کام کِیا جو خُداوند کی نظر میں ٹِھیک تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 12 URD