۲-سلاطِین 5:18 - Compare All Versions

۲-سلاطِین 5:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

حِزقیاہؔ بنی اِسرائیل کے خُدا یَاہوِہ پر توکّل کرتا تھا، اَور یہُوداہؔ کے تمام بادشاہوں میں جو اُس سے پہلے یا اُس کے بعد ہُوئے تھے اُس کی مانند کویٔی بھی نہ تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 18 UCV

۲-سلاطِین 5:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

حِزقیاہ رب اسرائیل کے خدا پر بھروسا رکھتا تھا۔ یہوداہ میں نہ اِس سے پہلے اور نہ اِس کے بعد ایسا بادشاہ ہوا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 18 URDGVU

۲-سلاطِین 5:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور وہ خُداوند اِسرائیلؔ کے خُدا پر توکُّل کرتا تھا اَیسا کہ اُس کے بعد یہُوداؔہ کے سب بادشاہوں میں اُس کی مانِند ایک نہ ہُؤا اور نہ اُس سے پہلے کوئی ہُؤا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 18 URD