۲-سلاطِین 10:2 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 10:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ایلیّاہ نے کہا، ”تُم نے ایک مُشکل چیز مانگی ہے۔ تو بھی اگر تُم مُجھے خُود سے جُدا ہوتے اَور اُٹھائے جاتے دیکھ لوگے تَب تمہارے لیٔے اَیسا ہی ہوگا ورنہ نہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 UCV۲-سلاطِین 10:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
الیاس بولا، ”جو درخواست آپ نے کی ہے اُسے پورا کرنا مشکل ہے۔ اگر آپ مجھے اُس وقت دیکھ سکیں گے جب مجھے آپ کے پاس سے اُٹھا لیا جائے گا تو مطلب ہو گا کہ آپ کی درخواست پوری ہو گئی ہے، ورنہ نہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 URDGVU۲-سلاطِین 10:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس نے کہا تُو نے مُشکِل سوال کِیا تَو بھی اگر تُو مُجھے اپنے سے جُدا ہوتے دیکھے تو تیرے لِئے اَیسا ہی ہو گا اور اگر نہیں تو اَیسا نہ ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 URD