۲-سلاطِین 15:3 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 15:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن خیر! اَب کسی سارنگی بجانے والے کو میرے پاس لاؤ۔“ اَور جَب سارنگی بجانے والا سارنگی بجا رہاتھا تو یَاہوِہ کی قُوّت الِیشعؔ پر نازل ہویٔی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 3 UCV۲-سلاطِین 15:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس لئے کسی کو بُلائیں جو سرود بجا سکے۔“ کوئی سرود بجانے لگا تو رب کا ہاتھ الیشع پر آ ٹھہرا،
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 3 URDGVU۲-سلاطِین 15:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
لیکن خَیر! کِسی بجانے والے کو میرے پاس لاؤ اور اَیسا ہُؤا کہ جب اُس بجانے والے نے بجایا تو خُداوند کا ہاتھ اُس پر ٹھہرا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 3 URD