۲-سلاطِین 16:6 - Compare All Versions

۲-سلاطِین 16:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

الِیشعؔ نے جَواب دیا، ”خوف نہ کرو کیونکہ وہ جو ہمارے ساتھ ہیں تعداد میں اُن سے زِیادہ ہیں جو اُن کے ساتھ ہیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 UCV

۲-سلاطِین 16:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن الیشع نے اُسے تسلی دی، ”ڈرو مت! جو ہمارے ساتھ ہیں وہ اُن کی نسبت کہیں زیادہ ہیں جو دشمن کے ساتھ ہیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 URDGVU

۲-سلاطِین 16:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس نے جواب دِیا خَوف نہ کر کیونکہ ہمارے ساتھ والے اُن کے ساتھ والوں سے زِیادہ ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 URD