۲-سلاطِین 17:6 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 17:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب الِیشعؔ نے دعا کی، ”اَے یَاہوِہ! میرے خادِم کی آنکھیں کھول دیجئے تاکہ وہ دیکھ سکے۔“ تَب یَاہوِہ نے اُس نوجوان خادِم کی آنکھیں کھولیں اَور اُس نے دیکھا کہ الِیشعؔ کے اِردگرد کی پہاڑیاں آتِشی گھوڑوں اَور رتھوں سے بھری پڑی ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 UCV۲-سلاطِین 17:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر اُس نے دعا کی، ”اے رب، نوکر کی آنکھیں کھول تاکہ وہ دیکھ سکے۔“ رب نے الیشع کے نوکر کی آنکھیں کھول دیں تو اُس نے دیکھا کہ پہاڑ پر الیشع کے ارد گرد آتشیں گھوڑے اور رتھ پھیلے ہوئے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 URDGVU۲-سلاطِین 17:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور الِیشع نے دُعا کی اور کہا اَے خُداوند اُس کی آنکھیں کھول دے تاکہ وہ دیکھ سکے۔ تب خُداوند نے اُس جوان کی آنکھیں کھول دِیں اور اُس نے جو نِگاہ کی تو دیکھا کہ الِیشع کے گِرداگِرد کا پہاڑ آتشی گھوڑوں اور رتھوں سے بھرا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 URD