۲-سلاطِین 7:6 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 7:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب الِیشعؔ نے کہا، ”اُسے اُٹھالے۔“ تَب اُس شخص نے اَپنا ہاتھ بڑھا کر کُلہاڑی کو اُٹھالیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 UCV۲-سلاطِین 7:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
الیشع بولا، ”اِسے پانی سے نکال لو!“ آدمی نے اپنا ہاتھ بڑھا کر لوہے کو پکڑ لیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 URDGVU۲-سلاطِین 7:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر اُس نے کہا اپنے لِئے اُٹھا لے۔ سو اُس نے ہاتھ بڑھا کر اُسے اُٹھا لِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 URD