۲-سلاطِین 3:7 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 3:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُس وقت شہر کے داخلہ پھاٹک پر چار کوڑھی تھے۔ اُنہُوں نے آپَس میں مشورہ کیا، شہر میں خُوراک ختم ہو گئی ہے، ”تو ہم یہاں بیٹھ کر اَپنی موت کا اِنتظار کیوں کریں؟
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 7 UCV۲-سلاطِین 3:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
شہر سے باہر دروازے کے قریب کوڑھ کے چار مریض بیٹھے تھے۔ اب یہ آدمی ایک دوسرے سے کہنے لگے، ”ہم یہاں بیٹھ کر موت کا انتظار کیوں کریں؟
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 7 URDGVU۲-سلاطِین 3:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُس جگہ جہاں سے پھاٹک میں داخِل ہوتے تھے چار کوڑھی تھے۔ اُنہوں نے ایک دُوسرے سے کہا ہم یہاں بَیٹھے بَیٹھے کیوں مَریں؟
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 7 URD