۲-سموئیل 12:1 - Compare All Versions

۲-سموئیل 12:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور اُنہُوں نے شاؤل اَور اُس کے بیٹے یُوناتانؔ کے لیٔے اَور یَاہوِہ کی فَوج اَور اِسرائیل کے گھرانے کے لیٔے ماتم کیا اَور رُوئے اَور شام تک روزہ رکھا، اِس لیٔے کہ وہ تلوار سے مارے گیٔے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 1 UCV

۲-سموئیل 12:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

شام تک اُنہوں نے رو رو کر اور روزہ رکھ کر ساؤل، اُس کے بیٹے یونتن اور رب کے اُن باقی لوگوں کا ماتم کیا جو مارے گئے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 1 URDGVU

۲-سموئیل 12:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور وہ ساؤُل اور اُس کے بیٹے یُونتن اور خُداوند کے لوگوں اور اِسرائیلؔ کے گھرانے کے لِئے نَوحہ کرنے اور رونے لگے اور شام تک روزہ رکھّا اِس لِئے کہ وہ تلوار سے مارے گئے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 1 URD