۲-سموئیل 13:12 - Compare All Versions

۲-سموئیل 13:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب داویؔد نے ناتنؔ سے کہا، ”مَیں نے یَاہوِہ کے خِلاف گُناہ کیا ہے۔“ ناتنؔ نے جَواب دیا، ”یَاہوِہ نے بھی آپ کا گُناہ بخش دیا ہے اَور آپ نہیں مَریں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 12 UCV

۲-سموئیل 13:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تب داؤد نے اقرار کیا، ”مَیں نے رب کا گناہ کیا ہے۔“ ناتن نے جواب دیا، ”رب نے آپ کو معاف کر دیا ہے اور آپ نہیں مریں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 12 URDGVU

۲-سموئیل 13:12 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب داؤُد نے ناتن سے کہا مَیں نے خُداوند کا گُناہ کِیا۔ ناتن نے داؤُد سے کہا کہ خُداوند نے بھی تیرا گُناہ بخشا۔ تُو مَرے گا نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 12 URD