۲-سموئیل 3:22 - Compare All Versions

۲-سموئیل 3:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میرے خُدا میری چٹّان ہیں، میں جِس میں پناہ لیتا ہُوں، وہ میری سِپر اَور میری نَجات کا سینگ، وہ میرا حصار، میری پناہ گاہ اَور میرا مُنجّی ہیں، جو مُجھے ظالموں سے بچاتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 22 UCV

۲-سموئیل 3:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

میرا خدا میری چٹان ہے جس میں مَیں پناہ لیتا ہوں۔ وہ میری ڈھال، میری نجات کا پہاڑ، میرا بلند حصار اور میری پناہ گاہ ہے۔ تُو میرا نجات دہندہ ہے جو مجھے ظلم و تشدد سے بچاتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 22 URDGVU

۲-سموئیل 3:22 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُدا میری چٹان ہے۔ مَیں اُسی پر بھروسا رکُھّوں گا۔ وُہی میری سِپر اور میری نجات کا سِینگ ہے۔ میرا اُونچا بُرج اور میری پناہ ہے۔ میرے نجات دینے والے! تُو ہی مُجھے ظُلم سے بچاتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 22 URD