۲-سموئیل 31:22 - Compare All Versions

۲-سموئیل 31:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”خُدا کی راہ پکّی ہے؛ یَاہوِہ کا کلام کامل ہے۔ وہ اُن سَب کی سِپر ہے جو اُن میں پناہ لیتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 22 UCV

۲-سموئیل 31:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اللہ کی راہ کامل ہے، رب کا فرمان خالص ہے۔ جو بھی اُس میں پناہ لے اُس کی وہ ڈھال ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 22 URDGVU

۲-سموئیل 31:22 URD (کِتابِ مُقادّس)

لیکن خُدا کی راہ کامِل ہے۔ خُداوند کا کلام تایا ہُؤا ہے۔ وہ اُن سب کی سِپر ہے جو اُس پر بھروسا رکھتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 22 URD