۲-سموئیل 33:22 - Compare All Versions

۲-سموئیل 33:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

خُدا ہی قُوّت سے مُجھے مُسلّح کرتے ہیں اَور میری راہ کو کامل کرتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 22 UCV

۲-سموئیل 33:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اللہ مجھے قوت سے کمربستہ کرتا، وہ میری راہ کو کامل کر دیتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 22 URDGVU

۲-سموئیل 33:22 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُدا میرا مضبُوط قلعہ ہے۔ وہ اپنی راہ میں کامِل شخص کی راہنُمائی کرتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 22 URD