۲-سموئیل 25:24 - Compare All Versions
۲-سموئیل 25:24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور داویؔد نے یَاہوِہ کے لیٔے وہاں ایک مذبح تعمیر کیا اَور سوختنی نذریں اَور سلامتی کی نذریں چڑھائیں۔ تَب یَاہوِہ نے اُس مُلک کے بارے میں کی گئی دعا کا جَواب دیا اَور اِسرائیل سے وہ وَبا جاتی رہی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 24 UCV۲-سموئیل 25:24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس نے وہاں رب کی تعظیم میں قربان گاہ تعمیر کر کے اُس پر بھسم ہونے والی اور سلامتی کی قربانیاں چڑھائیں۔ تب رب نے ملک کے لئے دعا سن کر وبا کو روک دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 24 URDGVU۲-سموئیل 25:24 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور داؤُد نے وہاں خُداوند کے لِئے مذبح بنایا اور سوختنی قُربانِیاں اور سلامتی کی قُربانِیاں چڑھائِیں اور خُداوند نے اُس مُلک کے بارے میں دُعا سُنی اور وبا اِسرائیلؔ میں سے جاتی رہی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 24 URD