۲-سموئیل 13:7 - Compare All Versions
۲-سموئیل 13:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور یہی وہ شخص ہوگا جو میرے نام کی حَمد و ثنا کے لیٔے ایک گھر بنائے گا اَور مَیں اُس کی بادشاہی کا تخت ہمیشہ تک قائِم رکھوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 7 UCV۲-سموئیل 13:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہی میرے نام کے لئے گھر تعمیر کرے گا، اور مَیں اُس کی بادشاہی کا تخت ابد تک قائم رکھوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 7 URDGVU۲-سموئیل 13:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
وُہی میرے نام کا ایک گھر بنائے گا اور مَیں اُس کی سلطنت کا تخت ہمیشہ کے لِئے قائِم کرُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 7 URD