۲-سموئیل 22:7 - Compare All Versions

۲-سموئیل 22:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”اَے یَاہوِہ قادر آپ واقعی کتنے عظیم ہیں! اَور جَیسا کہ ہم نے خُود اَپنے کانوں سے سُنا ہے آپ کی مانند کویٔی نہیں اَور آپ کے سِوا کویٔی خُدا نہیں ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 7 UCV

۲-سموئیل 22:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے رب قادرِ مطلق، تُو کتنا عظیم ہے! تجھ جیسا کوئی نہیں ہے۔ ہم نے اپنے کانوں سے سن لیا ہے کہ تیرے سوا کوئی اَور خدا نہیں ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 7 URDGVU

۲-سموئیل 22:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

سو تُو اَے خُداوند خُدا بزُرگ ہے کیونکہ جَیسا ہم نے اپنے کانوں سے سُنا ہے اُس کے مُطابِق کوئی تیری مانِند نہیں اور تیرے سِوا کوئی خُدا نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 7 URD