۲-سموئیل 1:9 - Compare All Versions
۲-سموئیل 1:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور داویؔد نے پُوچھا، ”کیا شاؤل کے گھرانے کا کویٔی شخص اَب تک باقی ہے جِس پر میں یُوناتانؔ کی خاطِر مہربانی کر سکوں؟“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 9 UCV۲-سموئیل 1:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ایک دن داؤد پوچھنے لگا، ”کیا ساؤل کے خاندان کا کوئی فرد بچ گیا ہے؟ مَیں یونتن کی خاطر اُس پر اپنی مہربانی کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 9 URDGVU۲-سموئیل 1:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر داؤُد نے کہا کیا ساؤُل کے گھرانے میں سے کوئی باقی ہے جِس پر مَیں یُونتن کی خاطِر مِہربانی کرُوں؟
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 9 URD