۲-تِھسّلُنیکیوں 11:1
۲-تِھسّلُنیکیوں 11:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
چنانچہ ہم تمہارے لیٔے مسلسل دعا کرتے رہتے ہیں کہ ہمارا خُدا تُمہیں اِس بُلاوے کے لائق سمجھے، اَور اَپنی قُدرت سے تمہاری ہر نیک خواہش پُوری کرے اَور تُمہیں ایمان سے کام کرنے کی تَوفیق دے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تِھسّلُنیکیوں 1۲-تِھسّلُنیکیوں 11:1 کِتابِ مُقادّس (URD)
اِسی واسطے ہم تُمہارے لِئے ہر وقت دُعا بھی کرتے رہتے ہیں کہ ہمارا خُدا تُمہیں اِس بُلاوے کے لائِق جانے اور نیکی کی ہر ایک خواہِش اور اِیمان کے ہر ایک کام کو قُدرت سے پُورا کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تِھسّلُنیکیوں 1۲-تِھسّلُنیکیوں 11:1 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
یہ پیشِ نظر رکھ کر ہم لگاتار آپ کے لئے دعا کرتے ہیں۔ ہمارا خدا آپ کو اُس بُلاوے کے لائق ٹھہرائے جس کے لئے آپ کو بُلایا گیا ہے۔ اور وہ اپنی قدرت سے آپ کی نیکی کرنے کی ہر خواہش اور آپ کے ایمان کا ہر کام تکمیل تک پہنچائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تِھسّلُنیکیوں 1