۲-تِھسّلُنیکیوں 13:2
۲-تِھسّلُنیکیوں 13:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے بھائیو اَور بہنوں! تُم جو خُداوؔند کے پیارے ہو، تمہارے لیٔے خُدا کا شُکر اَدا کرتے رہنا ہمارا فرض ہے کیونکہ اُس نے تُمہیں پہلے ہی سے چُن لیا تھا کہ تُم پاک رُوح سے پاکیزگی حاصل کرکے اَور حق پر ایمان لاکر نَجات پاؤ۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تِھسّلُنیکیوں 2۲-تِھسّلُنیکیوں 13:2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
میرے بھائیو، واجب ہے کہ ہم ہر وقت آپ کے لئے خدا کا شکر کریں جنہیں خداوند پیار کرتا ہے۔ کیونکہ اللہ نے آپ کو شروع ہی سے نجات پانے کے لئے چن لیا، ایسی نجات کے لئے جو روح القدس سے پاکیزگی پا کر سچائی پر ایمان لانے سے حاصل ہوتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تِھسّلُنیکیوں 2