۲-تِھسّلُنیکیوں 16:2-17
۲-تِھسّلُنیکیوں 16:2-17 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
ہمارا خداوند عیسیٰ مسیح خود اور خدا ہمارا باپ جس نے ہم سے محبت رکھی اور اپنے فضل سے ہمیں ابدی تسلی اور ٹھوس اُمید بخشی آپ کی حوصلہ افزائی کرے اور یوں مضبوط کرے کہ آپ ہمیشہ وہ کچھ بولیں اور کریں جو اچھا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تِھسّلُنیکیوں 2۲-تِھسّلُنیکیوں 16:2-17 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَب ہمارا خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح خُود اَور ہمارا باپ خُدا، جِس نے ہم سے مَحَبّت رکھی اَور اَپنے فضل سے اَبدی تسلّی اَور اَچھّی اُمّید بخشی، تمہارے دلوں کو تسلّی عطا فرمائے اَور ہر نیک کام اَور کلام میں تُمہیں مضبُوط کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تِھسّلُنیکیوں 2