۲-تِھسّلُنیکیوں 4:2
۲-تِھسّلُنیکیوں 4:2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
وہ ہر ایک کی مخالفت کرے گا جو خدا اور معبود کہلاتا ہے اور اپنے آپ کو اُن سب سے بڑا ٹھہرائے گا۔ ہاں، وہ اللہ کے گھر میں بیٹھ کر اعلان کرے گا، ”مَیں اللہ ہوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تِھسّلُنیکیوں 2۲-تِھسّلُنیکیوں 4:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہ ہر نام نہاد خُدا یا عبادت کے لائق کسی بھی چیز کی جو خُدا یا معبُود کہلاتی ہے اُس کی مُخالفت کرے گا، وہ خُود کو اِن سَب سے بڑا معبُود ٹھہرائے گا اَور یہاں تک کہ وہ خُدا کے مَقدِس میں بَیٹھ کر اَپنے خُدا ہونے کا اعلان کر دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تِھسّلُنیکیوں 2