۲-تیمُتھیُس 16:3-17
۲-تیمُتھیُس 16:3-17 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ ہر صحیفہ جو خُدا کے اِلہام سے وُجُود میں آیا ہے، وہ تعلیم دینے، تنبیہ کرنے، اِصلاح اَور راستبازی میں تربّیت دینے کے لیٔے مفید ہے، تاکہ خُدا کا خادِم پُوری طرح سے قابِل بنے اَور ہر نیک کام کے لیٔے بالکُل تیّار ہو جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تیمُتھیُس 3۲-تیمُتھیُس 16:3-17 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کیونکہ ہر پاک نوشتہ اللہ کے روح سے وجود میں آیا ہے اور تعلیم دینے، ملامت کرنے، اصلاح کرنے اور راست باز زندگی گزارنے کی تربیت دینے کے لئے مفید ہے۔ کلامِ مُقدّس کا مقصد یہی ہے کہ اللہ کا بندہ ہر لحاظ سے قابل اور ہر نیک کام کے لئے تیار ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تیمُتھیُس 3