اعمال 9:14-10
اعمال 9:14-10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہ پَولُسؔ کی باتوں کو غور سے سُن رہاتھا۔ پَولُسؔ نے مُتوجّہ ہوکر اُسے دیکھا تو جان لیا کہ اُس میں اِتنا ایمان ہے کہ وہ شفا پا سکے۔ آپ نے زور سے چِلّاکر حُکم دیا، ”اَپنے پاؤں پر سیدھا کھڑے ہو جا!“ وہ فوراً، اُچھل کر کھڑا ہُوا اَور چلنے پھرنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 14اعمال 9:14-10 کِتابِ مُقادّس (URD)
وہ پَولُس کو باتیں کرتے سُن رہا تھا اور جب اِس نے اُس کی طرف غَور کر کے دیکھا کہ اُس میں شِفا پانے کے لائق اِیمان ہے۔ تو بڑی آواز سے کہا کہ اپنے پاؤں کے بل سِیدھا کھڑا ہو جا۔ پس وہ اُچھل کر چلنے پِھرنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 14اعمال 9:14-10 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اُن کی باتیں سن رہا تھا کہ پولس نے غور سے اُس کی طرف دیکھا۔ اُس نے جان لیا کہ اُس آدمی میں رِہائی پانے کے لائق ایمان ہے۔ اِس لئے وہ اونچی آواز سے بولا، ”اپنے پاؤں پر کھڑے ہو جائیں!“ وہ اُچھل کر کھڑا ہوا اور چلنے پھرنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 14