اعمال 19:19 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 19:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جادوگری کرنے والوں کی بڑی تعداد نے اپنی جادومنتر کی کتابیں اکٹھی کر کے عوام کے سامنے جلا دیں۔ پوری کتابوں کا حساب کیا گیا تو اُن کی کُل رقم چاندی کے پچاس ہزار سِکے تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 19 URDGVU

اعمال 19:19 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور بُہت سے جادُوگروں نے اپنی اپنی کِتابیں اِکٹّھی کر کے سب لوگوں کے سامنے جلا دِیں اور جب اُن کی قِیمت کا حِساب ہُؤا تو پچاس ہزار رُوپَے کی نِکلِیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 19 URD

اعمال 19:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیٔی جو جادُوگری کرتے تھے، اَپنے طُوماروں کو جمع کرکے لایٔے اَور اُنہیں سرِ عام جَلا دیا۔ جَب اُن طُوماروں کی جلدوں کی قیمت کا اَندازہ لگایا گیا تو وہ پچاس ہزار دِرہم کی نکلیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 19 UCV