اعمال 24:20
اعمال 24:20 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن، میری جان میرے لیٔے کویٔی قدر و قِیمت نہیں رکھتی؛ میں تو بس یہ چاہتا ہُوں کہ میری دَوڑ پُوری ہو جائے اَور میں خُدا کے فضل کی خُوشخبری سُنانے کا کام جو خُداوؔند عیسیٰ نے مُجھے دیا ہے کو پُوری صداقت سے کرلُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 20اعمال 24:20 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
خیر، مَیں اپنی زندگی کو کسی طرح بھی اہم نہیں سمجھتا۔ اہم بات صرف یہ ہے کہ مَیں اپنا وہ مشن اور ذمہ داری پوری کروں جو خداوند عیسیٰ نے میرے سپرد کی ہے۔ اور وہ ذمہ داری یہ ہے کہ مَیں لوگوں کو گواہی دے کر یہ خوش خبری سناؤں کہ اللہ نے اپنے فضل سے اُن کے لئے کیا کچھ کیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 20