اعمال 16:26
اعمال 16:26 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
’اَب اُٹھ اَور اَپنے پاؤں پر کھڑا ہو جا۔ میں تُجھ پر اِس لیٔے ظاہر ہُوا ہُوں کہ تُجھے اَپنا خادِم مُقرّر کرُوں اَورجو کچھ تُونے مُجھ سے دیکھاہے اَور دیکھے گا اُس کا تُجھے گواہ بناؤں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 26اعمال 16:26 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
لیکن اب اُٹھ کر کھڑا ہو جا، کیونکہ مَیں تجھے اپنا خادم اور گواہ مقرر کرنے کے لئے تجھ پر ظاہر ہوا ہوں۔ جو کچھ تُو نے دیکھا ہے اُس کی تجھے گواہی دینی ہے اور اُس کی بھی جو مَیں آئندہ تجھ پر ظاہر کروں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 26اعمال 16:26 کِتابِ مُقادّس (URD)
لیکن اُٹھ اپنے پاؤں پر کھڑا ہو کیونکہ مَیں اِس لِئے تُجھ پر ظاہِر ہُؤا ہُوں کہ تُجھے اُن چِیزوں کا بھی خادِم اور گواہ مُقرّر کرُوں جِن کی گواہی کے لِئے تُو نے مُجھے دیکھا ہے اور اُن کا بھی جِن کی گواہی کے لِئے مَیں تُجھ پر ظاہِر ہُؤا کرُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 26