اعمال 31:4
اعمال 31:4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
دعا کے اختتام پر وہ جگہ ہل گئی جہاں وہ جمع تھے۔ سب روح القدس سے معمور ہو گئے اور دلیری سے اللہ کا کلام سنانے لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 4دعا کے اختتام پر وہ جگہ ہل گئی جہاں وہ جمع تھے۔ سب روح القدس سے معمور ہو گئے اور دلیری سے اللہ کا کلام سنانے لگے۔