اعمال 3:6-4
اعمال 3:6-4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِس لیٔے اَے بھائیو اَور بہنوں، اَپنے میں سے سات نیک نام اَشخاص کو چُن لوجو پاک رُوح اَور دانائی سے معموُر ہوں تاکہ ہم اُنہیں اِس کام کی ذمّہ داری سونپ دیں اَور ہم تو دعا کرنے اَور کلام سُنانے کی خدمت میں مشغُول رہیں گے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 6اعمال 3:6-4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
بھائیو، یہ بات پیشِ نظر رکھ کر اپنے میں سے سات آدمی چن لیں، جن کے نیک کردار کی آپ تصدیق کر سکتے ہیں اور جو روح القدس اور حکمت سے معمور ہیں۔ پھر ہم اُنہیں کھانا تقسیم کرنے کی یہ ذمہ داری دے کر اپنا پورا وقت دعا اور کلام کی خدمت میں صَرف کر سکیں گے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 6