اعمال 15:9
اعمال 15:9 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن خُداوؔند نے حننیاہؔ سے فرمایا، ”جاؤ! کیونکہ میں نے اُس آدمی کو ایک ہتھیار کی مانِند چُن لیا ہے تاکہ اِس کے وسیلہ سے غَیریہُودی، بادشاہوں اَور بنی اِسرائیلؔ میں میرے نام کا اِظہار ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 9