کُلسِیوں 16:2-17
کُلسِیوں 16:2-17 کِتابِ مُقادّس (URD)
پس کھانے پِینے یا عِید یا نئے چاند یا سَبت کی بابت کوئی تُم پر اِلزام نہ لگائے۔ کیونکہ یہ آنے والی چِیزوں کا سایہ ہیں مگر اصل چِیزیں مسِیح کی ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 2کُلسِیوں 16:2-17 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پس کسی کو موقع نہ دو کہ وہ تمہارے کھانے پینے، مَذہَبی تہوار منانے، نئے چاند یا سَبت منانے کے بارے میں تُمہیں قُصُوروار ٹھہرائے۔ یہ سَب چیزیں تو صِرف مُستقبِل میں آنے والی حقیقت کا سایہ ہیں؛ مگر، المسیؔح تو خُود ہی حقیقت ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 2کُلسِیوں 16:2-17 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
چنانچہ کوئی آپ کو اِس وجہ سے مجرم نہ ٹھہرائے کہ آپ کیا کیا کھاتے پیتے یا کون کون سی عیدیں مناتے ہیں۔ اِسی طرح کوئی آپ کی عدالت نہ کرے اگر آپ ہلال کی عید یا سبت کا دن نہیں مناتے۔ یہ چیزیں تو صرف آنے والی حقیقت کا سایہ ہی ہیں جبکہ یہ حقیقت خود مسیح میں پائی جاتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 2