کُلسِیوں 6:2-7
کُلسِیوں 6:2-7 کِتابِ مُقادّس (URD)
پس جِس طرح تُم نے مسِیح یِسُوعؔ خُداوند کو قبُول کِیا اُسی طرح اُس میں چلتے رہو۔ اور اُس میں جَڑ پکڑتے اور تعمِیر ہوتے جاؤ اور جِس طرح تُم نے تعلِیم پائی اُسی طرح اِیمان میں مضبُوط رہو اور خُوب شُکرگُذاری کِیا کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 2کُلسِیوں 6:2-7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پس جَب تُم نے المسیؔح عیسیٰ کو اَپنا خُداوؔند قبُول کر لیا ہے، تو اَب المسیؔح میں زندگی بھی گُزارو، اَور المسیؔح میں جڑ پکڑتے اَور اَپنی زندگی تعمیر کرتے جاؤ، اَور جِس طرح تُم نے تعلیم پائی ہے اُسی طرح ایمان میں مضبُوط رہو، اَور خُدا کی بے حد شُکر گُزاری کیا کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 2