کُلسِیوں 5:4-6 - Compare All Versions
کُلسِیوں 5:4-6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو اب تک ایمان نہ لائے ہوں اُن کے ساتھ دانش مندانہ سلوک کریں۔ اِس سلسلے میں ہر موقع سے فائدہ اُٹھائیں۔ آپ کی گفتگو ہر وقت مہربان ہو، ایسی کہ مزہ آئے اور آپ ہر ایک کو مناسب جواب دے سکیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
کُلسِیوں 4 URDGVUکُلسِیوں 5:4-6 URD (کِتابِ مُقادّس)
وقت کو غنِیمت جان کر باہر والوں کے ساتھ ہوشیاری سے برتاؤ کرو۔ تُمہارا کلام ہمیشہ اَیسا پُر فضل اور نمکِین ہو کہ تُمہیں ہر شخص کو مُناسِب جواب دینا آ جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
کُلسِیوں 4 URDکُلسِیوں 5:4-6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ہر موقع کو غنیمت سمجھ کر؛ غَیر مسیحیوں کے ساتھ دانشمندانہ سلُوک کرو۔ تمہاری گُفتگو اَیسی پُرفضل اَور دلکش ہو، تاکہ تُم ہر شخص کو مُناسب جَواب دے سکو۔
دوسروں تک پہنچائیں
کُلسِیوں 4 UCV