اِفسِیوں 19:2-20
اِفسِیوں 19:2-20 کِتابِ مُقادّس (URD)
پس اب تُم پردیسی اور مُسافر نہیں رہے بلکہ مُقدّسوں کے ہم وطن اور خُدا کے گھرانے کے ہو گئے۔ اور رسُولوں اور نبِیوں کی نیو پر جِس کے کونے کے سِرے کا پتّھر خُود مسِیح یِسُوع ہے تعمِیر کِئے گئے ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 2اِفسِیوں 19:2-20 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پس اَب تُم پردیسی اَور مُسافر نہیں رہے، بَلکہ خُدا کے مُقدّسین کے ہم وطن اَور خُدا کے گھرانے کے رُکن بَن گئے، تُم گویا ایک عمارت ہو جو رسولوں اَور نَبیوں کی بُنیاد پر تعمیر کی گئی ہے، اَور المسیؔح عیسیٰ خُود کونےکا بُنیادی پتّھر ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 2