اِفسِیوں 1:5-2
اِفسِیوں 1:5-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
چونکہ تُم خُدا کے عزیز فرزند ہو، اِس لیٔے، خُدا کی مانِند بنو۔ اَور مَحَبّت سے چلو، جَیسے المسیؔح نے ہم سے مَحَبّت کی اَور اَپنے آپ کو ہمارے لیٔے خُوشبُو کی طرح خُدا کی نذر کرکے قُربان کیا وَیسے تُم بھی مَحَبّت سے چلو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 5اِفسِیوں 1:5-2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
چونکہ آپ اللہ کے پیارے بچے ہیں اِس لئے اُس کے نمونے پر چلیں۔ محبت کی روح میں زندگی یوں گزاریں جیسے مسیح نے گزاری۔ کیونکہ اُس نے ہم سے محبت رکھ کر اپنے آپ کو ہمارے لئے اللہ کے حضور قربان کر دیا اور یوں ایسی قربانی بن گیا جس کی خوشبو اللہ کو پسند آئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 5