اِفسِیوں 3:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اِفسِیوں 3:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
آپ کے درمیان زناکاری، ہر طرح کی ناپاکی یا لالچ کا ذکر تک نہ ہو، کیونکہ یہ اللہ کے مُقدّسین کے لئے مناسب نہیں ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِفسِیوں 5 URDGVUاِفسِیوں 3:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جَیسا کہ مُقدّسوں کو مُناسِب ہے تُم میں حرام کاری اور کِسی طرح کی ناپاکی یا لالچ کا ذِکر تک نہ ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِفسِیوں 5 URDاِفسِیوں 3:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تُم میں جنسی بدفعلی یا کسی قِسم کی ناپاکی یا لالچ کا نام تک نہ لیا جائے، کیونکہ اِس طرح کے عَمل خُدا کے مُقدّسین کو زیب نہیں دیتے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِفسِیوں 5 UCV