آستر 6:3
آستر 6:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُسے یہ بات تو مَعلُوم ہو گئی تھی کہ مردکیؔ یہُودی ہے اِس لیٔے ہامانؔ نے صِرف مردکیؔ کو ٹھکانے لگانا کسرِ شان سمجھا اَور اِرادہ کیا کہ مردکیؔ کے تمام ہم قوم لوگوں یعنی یہُودیوں کو ہلاک کر دیا جائے جو احسویروسؔ کی مملکت میں جابجا مُقیم تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں آستر 3