بُرائی کرنے کے لِئے کِسی بِھیڑ کی پَیروی نہ کرنا اور نہ کِسی مُقدّمہ میں اِنصاف کا خُون کرانے کے لِئے بِھیڑ کا مُنہ دیکھ کر کُچھ کہنا۔ اور نہ مُقدّمہ میں کنگال کی طرف داری کرنا۔
اگر اکثریت غلط کام کر رہی ہو تو اُس کے پیچھے نہ ہو لینا۔ عدالت میں گواہی دیتے وقت اکثریت کے ساتھ مل کر ایسی بات نہ کرنا جس سے غلط فیصلہ کیا جائے۔ لیکن عدالت میں کسی غریب کی طرف داری بھی نہ کرنا۔
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos